سوانح فضل عمر (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 67 of 367

سوانح فضل عمر (جلد اوّل) — Page 67

44 ترجمہ بچہ شریعت عربی پر ہزار سال گزر جائیں گے تو تفرقوں سے دین ایسا ہو جائے گا کہ اگر خود شارع (صلی الله علیه وسلم) کے سامنے پیش کیا جائے تو وہ بھی اسے پہچان نہ سکے گا۔۔۔اور ان کے اندر انشقاق اور اختلاف پیدا ہو جائے گا اور روز بروز اختلاف اور باہمی دشمنی میں بڑھتے چلے جائیں گے۔۔۔۔۔۔جب ایسا ہو گا تو تمہیں خوشخبری ہو کہ اگر زمانہ میں ایک دن کبھی باقی رہ جاتے تو تیرے لوگوں سے (فارسی الاصل) ایک شخص کو کھڑا کروں گا جو تیری گمشدہ عزت و آبرو واپس لائے گا اور اسے دوبارہ قائم کرے گا۔میں پیغمبری وپیشوائی ( نبوت و خلافت) تیری نسل سے نہیں اٹھاؤں گا "۔پیشگوئی مندرجہ بالا کے آخری فقرہ پنچمیری پیشوائی ازفرزندان تو بر گیم میں یہ اشارہ ہے کہ که آخری زمانہ کا موعود تہب آئے گا تو اس کی اولاد میں سے کوئی اس کا جانشین ہوگا۔حضرت شاہ نعمت اللہ صاحب ونی نے بھی اس آخری زمانے کے مامور کے بارہ میں پیشگوئی فرماتی ہے۔آپ اُمت مسلمہ کے مشہور صاحب کشف و الهام بزرگ تھے۔آپ نے آخری زمانہ میں مسیح کی آمد ثانی کی پیشگوئی منظوم کلام میں فرمائی۔آپ فرماتے ہیں:- قدرت کرد کار می بینم حالت روزگار می بینیم از نجوم این سخن نمی گویم بلکه از کردگار می بینم عین کرے سال چون گذشت از سال بوالعجب کار و بارے بینم گر در آئینه تعمیر جهان گرد و زنگ و غبار می بینم ظلمت ظلم فالمان دیار بے حد و بے شمار مے بینم جنگ و آشوب و فتنه و بے داد درمیان و کنار سے بینم بنده را خواجہ وش ہے یایم خواجه را بنده وار می بینم سکه نوز نن د بر رخ نزار در همش کم عیار می بینم بعضے اشجار بوستان جہاں بے بہار و تمارے بینم غم مخور نه انکه من دریں تشویش خرمی وصل یار سے بینم چوں زمستان بے چین بگذشت شمس خوش بهار می بینم