سوانح فضل عمر (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 24 of 367

سوانح فضل عمر (جلد اوّل) — Page 24

۲۴ t نے اسے بڑی معرکے کی کتاب قرار دیا۔اسے -۵- ایک مشہور سکھ لیڈر ارجن سنگھ صاحب ایڈیٹر "رنگین" امرتسر لکھتے ہیں۔" اس وقت گھر گھر براہین احمدیہ کا چرچا تھا اور تمام پڑھے لکھے مسلمان اس کتاب کے مطالعہ کو ضروری سمجھتے تھے کیونکہ مسلمان عالموں کا خیال تھا کہ اس کتاب میں آریہ اور عیسائیوں کے تمام اعتراضوں کا جواب آچکا ہے۔ہر ایک مسلمان مناظر اس کتاب کو ایک نظر دیکھ لینا ضروری خیال کرتا تھا۔الغرض اس کتاب کی تصنیف کی وجہ سے جہاں میرزا صاحب ایک طرف ہندوستان کے مسلمانوں کی آنکھ کا تارا بن گئے وہاں آپ کو عیسائیوں اور آریوں میں بھی کافی شہرت حاصل ہو گئی یہ سکے ن ۴ ۱۹۳۶ الحکم ار مارچ سے تخلیفہ قادیان ۵۰ از ارمین سنگھ صاحب مدیر اخباره رنگین امرتسر یاری از دیر رنگین ه ص