سوانح فضل عمر (جلد اوّل) — Page 2
رحمت کا نشان۔مذہبی پس منظر مسلمانوں کی حالت۔غیر مذاہب پر عیسائیت کی عالمگیر یلغار اور اسکے خطرناک نتائج۔ہندوستان سے اسلام کو مٹانے کے ہندو منصوبے - احمدیت کا مختصر تعارف ماموریت کا دعوئی اور جماعت احمدیہ کا باقاعدہ قیام - وفات مسیح ناصری کا ولولہ خیز اعلان اور مسیحیت کا دعوئی۔میسج موعود کے نزول کی پیشگوئی اور اس کی لطیف تشریح۔دیگر دعا دی اور آپ کے مشٹن کی عالمگیر حیثیت - احمدیت مخالفت کی بھٹی میں۔دیگر مذاہب کی طرف سے مخالفت اور آریہ سماج سے مقابلہ۔میسج موعود کے صاحب اولاد ہونے کے متعلق حضرت سرور دو عالم صلے اللہ علیہ وسلم کی تعظیم الشان خوش خبری اور بزرگانِ اُمت کی بشارات۔