سوانح فضل عمر (جلد اوّل) — Page 326
回 回 عہد خلافت اُولیٰ کے آخری ایام - حضرت خلیفتہ المسیح الاوّل رضی اللہ عنہ کی وفات - اور خلافت ثانیہ کا قیام - انکار خلافت کا فتنہ اور اس کی مختلف اشکال - امارم وقت پر آمریت کا الزام - پہلے امام یا خلیفہ کی مخالفت کا الزام - قومی اموال میں غلط تصرف کا الزام۔یہ اعتراض کہ حق حقدار کو نہیں پہنچا بلکہ کمتر شخص کو اختیار کر لیا گیا ہے۔- جزئی فضیلت کی بخشیں یا نفاق کا چور دروازہ۔خلیفہ وقت کی غلطیوں کی نشاندہی اور اُن کے چرچے۔اپنی پسند کے آدمیوں کو مسلط کرنے کا الزام۔بڑھاپے اور کمزوری صحت کے باعث نا اہلی کا الزام۔ایک چاند کے بعد دوسرا چاند۔