سوانح فضل عمر (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 70 of 367

سوانح فضل عمر (جلد اوّل) — Page 70

O موعود بیٹے کی ولادت۔آپ کی والدہ حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم نہ بچپن کے ابتدائی ایام اور تربیت والدین - آپ کی تربیت میں آپ کی بزرگ والدہ کا حصہ۔تربیت قبول کرنے کی اہمیت خود اپنی تربیت کی اہلیت۔تعلیم۔تقریر و تحریر بچپن کی بچسپیاں، تفریحات اور کھیلیں۔تعلقات کے دائرے۔پہلی شادی۔اپنے عظیم باپ کی صداقت پر آپ کا ایمان اور اس کے نتائج۔پر تہوں اور پر خطر فضاؤں تلے۔حضرت مسیح موعود علیه السلام کی صداقت پر آپ کا روز و شب بڑھتا ہوا ایمان۔徊