سوانح فضل عمر (جلد اوّل) — Page 68
4^ ان اشعار میں حضرت مسیح موعود اور مہدی مسعود کے ظہور سے قبل کے انقلابات کا نقشہ کے اعتقاد کھینچا گیا ہے۔پھر مسیح موعود کے زمانہ اور نام کی تعین کی گئی ہے :- رحم دیوان سے خوانم ! = نام آن نامدار نے بینم پھر فرماتے ہیں :۔دور او چون شود تمام بکام پسرش یادگار می بینم - یعنی جب اس کا زمانہ کامیابی کے ساتھ گزر جائے گا تو اُس کے نمونہ پیر اس کا بیٹا بادگار رہ جائے گا۔له "الاربعين في احوال المهدییانه از حضرت شاه اسمعیل شهید مطبوعه نومی راننده مصری گنج ه کلکته