سیرت الاَبدال

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 31 of 51

سیرت الاَبدال — Page 31

سيرة الابدال ۳۱ اردو تر جمه ولا يتبعون شعا وعن الحق اور حرص کے پیچھے نہیں پڑتے اور وہ حق کی جستجو کلّ شیء میں لگے رہتے ہیں اور ہر چیز کو وہ اس وقت تک حرکت يفحصون۔و ينعصون حتّى يظهر ما تحته ويبض دیتے رہتے ہیں یہاں تک کہ وہ جو اس کے نیچے ہے ظاہر نہ ہو جائے اور ان کی آنکھوں کے سامنے بہنے لگ أمام أعينهم ما يطلبون۔جائے جو وہ تلاش کرتے ہیں۔وہ اس کا انکار نہیں ولا يُنكرون أمرًا ينكره الجهلاء کرتے جس کا جاہل انکار کریں بلکہ پوری تحقیق بل يحققون ولا يعيشون کرتے ہیں۔اور وہ تنگدست کمینوں کی مانند زندگی كالصعافقة بل يجمعون نہیں گزارتے بلکہ آخرت کے بازار کی بہترین چیزیں خیر سوق الآخرة ولا يغفلون۔جمع کرتے ہیں اور غفلت نہیں کرتے۔تو اُن کے دل کی بیقراری کی آواز ابلتی ہوئی ہنڈیا کی سی سُنے گا۔اور اسی لاٹھی سے وہ ابلیس کو مارتے ہیں۔اور وہ ایسے وتسمع ضجر قلوبهم كعقيق القدر وبتلك العصا يمتأون محبوب کی خاطر جسے وہ (ہر شے پر) ترجیح دیتے إبليس، ويجتنبون كُلَّ تَعَب لِحِب ہیں ہر فساد سے اجتناب کرتے ہیں۔انہوں نے اُس يؤثرون كسروا طواحن ثعبان سانپ کی کچلیاں تو ڑ دیں جس نے آدم کو بہکا یا تھا اور أغوى آدم ومَسَنُوه بسوط أكلم انہوں نے اُس ( سانپ ) کو زخمی کرنے والے کوڑے سے مارا پس اُس کے لئے ممکن نہ رہا کہ وہ اُن پر فما كان له أن يدره عليهم وفرّ من قوم يرجمون۔وصالوا عليه حملہ کرتا بلکہ وہ سنگساری کرنے والی قوم سے بھاگ گیا اور انہوں نے اس پر شیر کی طرح حملہ کیا اور كضرغم وأوذَمُوا على أنفسهم انہوں نے اپنے نفسوں پر واجب کر لیا کہ اس کی أنهم يـجـيــحــون أصله وينجون جڑا کھیڑ کر پھینک دیں گے اور لوگوں کو اُس کے شر سے الناس من شره ويخلصون نجات دیں گے اور (اُس سے ) چھٹکارا دلائیں گے۔۱۵