سیرت الاَبدال — Page 19
سيرة الابدال ۱۹ اردو تر جمه ويُصْفِدهم ربهم خفيرا ان کا رب ان کو محافظ عطا کرتا ہے پس وہ بیابانوں اور فيعصمون من موامى و مما فيها ان میں رہنے والے بھیڑیوں سے بچائے جاتے من السراحين۔وتزمج قربة ہیں۔اور ان کے نفوس کا مشکیزہ نور اور فہم سے بھر دیا نفوسهم نورا وفهما، وتلوح لهم جاتا ہے بہت سی باتیں جو مجو بوں پر پوشیدہ رہتی ہیں ما تخفى من المحجوبين۔اُن پر آشکارا ہو جاتی ہیں۔ذالك بأنهم يُسلمون نفوسهم إلى یہ اس لئے کہ یہ لوگ اپنی جانیں ذبح کئے جانے الله كارخ يُذبح ويقضون نحبهم والے بچھڑے کی طرح اللہ کے سپرد کر دیتے ہیں۔أو يكونون من المنتظرين۔وبأنهم یا تو وہ اپنی نیت پوری کر دیتے ہیں یا منتظر رہتے ہیں۔يُنفقون في الله ما كان لهم من العين اور اس لئے بھی کہ وہ اپنا سب مال اللہ ہی کے لئے ولا يكونون كرجل جعد الیدین خرچ کرتے ہیں اور بخیل آدمی کی طرح نہیں ہوتے۔و يثمرون كغُصْنٍ سَرَغرَعَ غَزِيدٍ لمبی تر و تازہ شاخ کی طرح وہ پھل دیتے ہیں پس فتاوى إليهم المساكين۔ويُرْزَقُون مساکین ان کی پناہ میں آجاتے ہیں۔انہیں بغیر محنت من غير الكد والإلحاح فی المحاولة اور اصرار سے مانگنے کے اُس خدا کی طرف سے رزق من الله الذى يتولّى الصالحين۔دیا جاتا ہے جو نیکوں کا متوتی ہے۔ومن علاماتهم أن الله يخلق في ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ان نفوسهم أمجا للمعرفة التامة کے نفسوں میں کامل معرفت کی شدید پیاس پیدا کر وتُضْرَحُ صدورهم وتُخرَجُ منها دیتا ہے۔اور ان کے سینے چاک کئے جاتے ہیں اور كل ما كان من الغوائل الإنسية، ان سے انسانی فسادات بکلی نکال دیئے جاتے ہیں۔فَيُمْلَأُوُن مِنْ حُبّ الله پھر وہ اللہ کی محبت سے بھر دیئے جاتے ہیں۔اس ويذبحون له أنفسهم كَالْجَلْمدة کی خاطر وہ اپنے نفس کو گائے کی طرح ذبح کر ڈالتے ويرضدون متاع التقوى وينفقونه ہیں۔اور متاع تقویٰ کو تہ بہ تہ رکھتے اور اُس کو في كلّ ساعة بقدر الضرورة بقدرِ ضرورت ہر وقت خرچ کرتے رہتے ہیں۔