سیرت الاَبدال

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 32 of 51

سیرت الاَبدال — Page 32

سيرة الابدال ۳۲ اردو تر جمه يسمطونه كما يُسْمَط وہ اُس کے بال اس طرح اُتارتے ہیں جس طرح الحمل ليرى عريانا وبالأسنة بھیڑ کے بچے سے بال اُتارے جاتے ہیں تا کہ وہ نگ دھڑنگ نظر آئے۔اور وہ نیزوں سے اُسے زخمی کرتے ہیں۔اور اُن کی گردنیں اپنے رب کے لئے جھک جاتی يهطون وخـنـعـت أعناقهم لربهم وله يُسلمون هم قوم ہیں اور اُسی کے لئے وہ فرمانبردار ہو جاتے ہیں۔یہ وہ سكرت عين الخلق منهم لوگ ہیں جن کی وجہ سے مخلوق کی آنکھ حیرت زدہ ہے وأعجبوا الملائكة بفعل يفعلون اور انہوں نے اپنے افعال سے فرشتوں کو بھی تعجب میں وضعوا لُحُومَهم في فاتور ڈال دیا ہے۔انہوں نے اپنے گوشت حضرت احدیت الحضرة۔فَأَرَمَ الله ما على المائدة، کے طشت میں رکھ دیئے ہیں۔پس اللہ نے جو کچھ دستر خوان پر تھا نوش فرمالیا۔اور وہ محبت کے پوروں سے وأُكلوا بأنامل المحبة وفنوا نوش کئے گئے اور جس محبوب کو انہوں نے اختیار کیا تھا وہ لحب يتخيرون۔مت اُسی کے لئے فنا ہو گئے۔المؤلف میرزا غلام احمد قادیانی مورخه ۱۴/دسمبر سنة ١٩٠٣ء مؤلف میرزا غلام احمد قادیانی مورخہ ۱۴؍ دسمبر ۱۹۰۳ء