سیرت الاَبدال

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 20 of 51

سیرت الاَبدال — Page 20

سيرة الابدال اردو تر جمه ويُعرضون عن كل صِلُغَذِ اور وہ ہر احمق سے اعراض کرتے ہیں اور برائیوں کو ١٠ ويدفعون السيئات بالحسنة، نیکیوں کے ذریعے دور کرتے ہیں۔اور اللہ کے لئے ويعيشون كَأَشْعَتْ أَغْبَرَ تواضعا تواضع اختیار کرتے ہوئے وہ اپنی زندگی ایک پراگندہ وہ لله، وكذالك يُنضِجُون سلوكهم كما تُفاد الخُبْزَةُ في بال اور غبار آلود شخص کی طرح بسر کرتے ہیں۔اور وہ اپنے سلوک کو اس طرح پکاتے ہیں جس طرح کہ روٹی انگاروں پر سینک کر پکائی جاتی ہے۔وہ بھائیوں اور الْمَلَّةِ۔ويعيشون كَفَحَّادٍ مع اولاد کی کثرت کے باوجود اس شخص کی طرح زندگی كثرة الإخوان و الذريّة، ويكونون گزارتے ہیں جس کا نہ کوئی بھائی ہو نہ بیٹا۔اور وہ کارض مبكار عاملين بأوامر حضرت احدیت کے احکام کی بجا آوری میں جلدی الحضرة، ولا يُبالون رَغلَ الظالمين اُگانے والی زمین کی طرح ہوتے ہیں۔وہ نہ ظالموں کی سخت طعنہ زنی کی پرواہ کرتے ہیں اور نہ ان کی و لا يتركون بتهديدهم ذرّة من دھمکی سے اختیار کردہ رستوں کو ایک ذرہ بھی چھوڑتے السبل المنتخلة، ويزينون الله بيت قلوبهم كَالْإِمْرَأَةِ الْمُفَرُنِسَةِ، ہیں۔اور وہ ایک سگھڑ عورت کی طرح اپنے دلوں کے گھر اللہ کے لئے سجاتے ہیں وہ اللہ کے لئے سرور کی حالت ويقومون الله باهشين وياخذون میں کھڑے ہوتے ہیں اور جو کچھ انہیں اللہ کی طرف ما أُوتى من الله بالقوة۔سے ملتا ہے اُسے پوری قوت سے پکڑتے ہیں۔ومن علاماتهم أنك ترى اور اُن کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ اگر تو کچھ عجائب منهم إن لبثت فيهم بُرهةً عرصہ اُن کے پاس رہے تو تو اُن سے عجائبات دیکھے گا من الزمان، وتجدهم كناقةٍ فَشوش اور تُو أن كو فيض رسانی کے وقت بہت زیادہ دودھ دینے عند الفيضان، يَمُوضُ القلوب والی اونٹنی کی طرح پائے گا۔ان کے قول دلوں کو دھو قولهم ويدخل نُطقهم في الجنان، دیتے ہیں اور اُن کی گفتار دلوں میں گھر کر جاتی ہے۔