منتخب احادیث

Page iv of 88

منتخب احادیث — Page iv

بسم الله الرحمن الرحيم بِسْمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَـ لى رَسُولِهِ الْكَرِيم كلمه طبية لا إلَهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللهِ س محبت کے جرم میں گرفتاریوں ، مقدمات قید و بند ، تشدد و تعذیب اور قتل وغارت کو بلالی رُوح کے ساتھ برداشت کرنے والے احمدیوں کی طرف سے جماعت احمدیہ عالمگیر کی صد سالہ جوبلی کے مُبارک موقع پر ایک پاکیزہ تحفہ۔