سیرة النبی ﷺ

by Other Authors

Page 280 of 304

سیرة النبی ﷺ — Page 280

مصنف کتاب آصف احمد خان مربی سلسلہ احمدیہ پروفیسر ( تاریخ وسیرت ) جامعہ احمدیہ کینیڈا مؤلف کتاب مکرم آصف احمد خان 1995 میں جامعہ احمد یہ ربوہ سے فارغ التحصیل ہوئے اور بطور مبلغ سے گوجر انوالہ، فیصل آباد اور کراچی کی مختلف جماعتوں میں خدمت کی توفیق پائی۔وکالت تعلیم ربوہ کے تحت چار سال کے عرصہ میں تاریخ وسیرت کے مضمون میں تخصص مکمل کیا اور تخصص کے دوران دو سال جامعہ احمد یہ ربوہ میں بطور استاد تاریخ وسیرت تدریس کی ذمہ داری ادا کرنے کی توفیق پائی۔مغربی افریقہ کے ملک سیر الیون میں عرصہ چھ سال 2003 تا 200 بطور مبلغ سلسلہ خدمت کی توفیق پائی۔مارچ 2009 تا حال بفضلہ تعالیٰ جامعہ احمد یہ کینیڈا میں بطور استاد تاریخ وسیرت خدمت کی توفیق پارہے ہیں۔280