سیرت احمد

by Other Authors

Page 35 of 131

سیرت احمد — Page 35

57 56 لئے تشریف لے گئے۔واپس آکر پوچھا تمہارا کیا نام ہے اور کہاں کے رہنے والے ہو۔میں نے نام بتایا اور گاؤں کا نام تھہ غلام نبی بتایا۔آپ نے فرمایا مولوی محمد عمر کو جانتے ہو۔میں نے کہا وہ ہمارے مکان میں رہتے ہیں۔ہم خواب میں قادیان سے اپنے گاؤں گیا ہوں تو ایک شخص امیر بخش ملا۔اور کہا نے رکھا ہوا ہے۔فرمایا ان کو میرا السلام علیکم کہہ دینا۔میں نے پتہ پوچھا۔حامد علی ہمارے گاؤں میں حضرت عیسی آئے ہیں اور مسجد میں بیٹھے ہوئے فرمایا مرزا غلام احمد قادیان سے ہوں۔مجھ کو یہ سن کر بہت خوشی ہوئی۔میں ہیں۔میں اپنے گھر نہیں گیا بلکہ مسجد میں چلا گیا۔جاکر السلام علیکم کہا۔نے علاج کے لئے کہا آپ نے فرمایا تم یکہ پر سوار ہو جاؤ۔ہم بھی یکہ پر سوار ملاقات کی۔اس وقت ان کی عمر بیس سال معلوم ہوتی تھی۔میں نے چند ہو جاتے ہیں۔تم قادیان چلو۔میں تمہارا علاج کروں گا۔میں گھر پہنچا اور باتیں کیں دور کی۔ہمارے گھر دعوت کھانا۔انہوں نے منظور فرمالیا۔میں زیادہ بیمار ہو گیا۔پھر چند ماہ کے بعد قادیان آیا۔جب وہاں پہنچا تو اپنی پہلی نے اپنے گھر جاکر والدہ سے کہا۔حضرت عیسی آئے ہیں ان کی دعوت ہے عادت کے موافق فرمانے لگے۔قرآن شریف سناؤ اور ایک دور کوع قرآن عمدہ کھانا پکانا۔سو میٹھے چاول۔مرغ و غیرہ پکائے گئے۔میں نے اپنی والدہ اور شریف کے سنے تھے۔آپ نے فرمایا بیماری کے سبب اب وہ خوبصورتی بیوی کو کہا۔میں حضرت کو کھانا کھلانے گھر لاؤں گا۔تم زیارت کر لینا۔چنانچہ پڑھنے میں تمہارے گلے میں نہیں رہی۔میرے آنے سے حضور کو بڑی میں حضرت عیسی کو گھر لے آیا میں نے مکان میں چارپائی بچھائی۔نہایت عمدہ خوشی ہوئی۔فرمایا شکر ہے کہ موحد نمازی آیا۔کیونکہ خادم وغیرہ اچھے نہ استری شده در تھی ان کے نیچے بچھائی گو اس وقت استری نہ ہوتی تھی) کھانا تھے۔پھر میں نے اور حضرت صاحب نے کئی سال نماز پڑھی اور تیسرا آدمی کھایا باہر چلے گئے گھر سے نکلتے ہی مسجد قریب تھی۔میں نے دریافت کیا کہ دو نہ ہو تا تھا۔کبھی کوئی آدمی ماہ دو ماہ کے بعد آتا تھا۔اس وقت آپ نے ہزار سال آپ آسمان پر کیا کرتے رہے۔اس وقت عیسیٰ علیہ السلام کی بغل براہین احمدیہ لکھنی شروع کر رکھی تھی اور شائع ہوتی تھی۔آپ روز صبح کو میں ایک کتاب تھی ، نیلی چولی تھی۔فرمایا یہ کتاب بنا تا رہا۔مجھ سے پوچھتے کوئی خواب دیکھی ہے۔میں جواب دیتا، اگر آتی ہے تو یاد نہیں رہتی۔یہاں تک کہ چند دنوں میں مجھے خیال ہو گیا۔میں نے یہ ذکر تعبیر جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمائی۔آپ نے حلیہ پوچھا۔میں نے کہا حکیم محمد دین ساکن گوجرانوالہ کی سی مکرم عبد اللہ سنوری صاحب سے کیا۔انہوں نے کہا، خواب اچھی جب شکل ہے۔گھونگر والے بال۔عمر تمیں سال کے قریب ہے۔قد درمیانہ آتی ہے کہ درود التحیات والحمد پڑھے چنانچہ میں نے ایسا ہی کیا۔اسی رو زیا پیشانی فراخ۔آپ نے فرمایا۔خواب درست ہے میں نے بھی عیسی علیہ السلام کو اسی رنگ میں دیکھا ہے اور بال گھونگر والے تھے۔تعبیر یہ ہے کہ دوسرے روز خواب آئی۔