سیرت احمد — Page 98
183 182 حضرت والاشان مسیح موعود علیہ السلام کے خطوط بنام خلیفہ رشید الدین صاحب ڈاکٹر محی اخویم خلیفہ صاحب سلمہ اللہ تعالٰی السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔آپ کا محبت نامہ پہنچا۔باعث خوشی ہوا۔اس جگہ بفضل تعالیٰ سب خیریت ہے۔مجھے آپ سے دلی محبت ہے اور آپ یاد آتے رہتے ہیں۔اور میں دعا کرتا ہوں کہ خدا تعالیٰ آپ کو دنیا و بسم اللہ الرحمن - محمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم۔عزیزی محی اخویم ڈاکٹر دین کے مکروہات سے بچا کر آپ کی الہی مدد کرے۔امید کہ اپنے حالات خلیفہ رشید الدین صاحب سلمہ اللہ تعالٰی۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ خیریت آیات سے مطلع فرماتے رہیں گے۔چار ہزار کے اشتہار کے بعد پھر آپ کا محبت نامہ مع سفوف اور مرہم پہنچ کر موجب شکر گزاری ہوا اللہ کوئی بھی کارروائی نہیں ہوئی۔والسلام تعالیٰ آپ کو جزائے عظیم بخشے۔آپ نہایت محبت اور اخلاص سے ہر ایک امر میں بکمال مستعدی تعمیل کرتے ہیں۔باقی سب خیریت ہے۔والسلام۔خاکسار مرزا غلام احمد عفی عنہ ۱۳۔جولائی ۱۸۹۹ء بسم الله الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم۔محی اخویم ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب سلمہ اللہ تعالیٰ کل کی ڈاک میں گولیاں کونین کی پہنچیں۔خدا تعالیٰ آپ کو جزائے خیر بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم۔محی عزیزی اخویم ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب سلمہ اللہ تعالی۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔آج کی ڈاک میں مبلغ ۵۰ روپیہ مرسلہ آپ کے مجھے کو مل گئے ہیں جزاکم اللہ خیرا عجیب اتفاق ہے کہ مجھ کو آج کل اشد ضرورت تھی۔آج نومبر ۱۸۹۸ء کو خواب میں مجھ کو دکھایا گیا کہ ایک شخص نے روپیہ بھیجا بخشے۔گولیاں نہایت عمدہ ہیں۔اور نہایت محبت اور اخلاص سے بنائی گئی ہے۔میں بہت خوش ہوا۔اور یقین رکھتا تھا کہ آج ۴۔نومبر ۱۸۹۸ء کو ہیں۔امید کہ ہمیشہ اپنی خیر و عافیت سے مطمئن فرماتے رہیں۔زیادہ خیریت آپ کا پچاس روپیہ آگیا۔فالحمد للہ و جزاکم اللہ۔معلوم ہوتا ہے کہ یہ روپیہ ہے۔والسلام۔خاکسار مرزا غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور - ۳۱۔بھیجنا درگاہ الہی میں مقبول ہے۔چنانچہ آج جو جمعہ کا روز ہے۔میں نے آپ کے لئے درگاہ الہی میں نماز جمعہ میں دعا کی۔امید کی انشاء اللہ پھر کئی دفعہ کروں گا۔مجھے آپ سے دلی محبت ہے۔اب دل بہت چاہتا ہے کہ آپ دسمبر ۱۸۹۳ء بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم۔نزدیک آجائیں۔اللہ تعالٰی اسباب پیدا کرے۔باقی سب خیریت ہے۔! ↓ │ 1