سیرت احمد — Page 99
185 184 ا: 1 و السلام خاکسار مرزا غلام احمد عفی عنہ ۴۔نومبر ۱۸۹۸ء بروز جمعہ۔بسم الله الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم۔محی اخویم ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب سلمہ اللہ تعالیٰ پچاس روپیہ مرسلہ آپ کے پہنچے۔یہ امر آپ کی تکلیف اور تنگی خرچ کا موجب نہ ہو۔آپ کی محبت اور اخلاص ایک امر ہے جو پختہ یقین سے مرکوز خاطر ہے۔اس لئے میں نہیں چاہتا کہ آپ طاقت سے زیادہ تکلیف اٹھایا کریں۔میں نے آپ کے لئے سلسلہ دعا کا جاری کیا ہے۔امید کہ اللہ تعالٰی السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔آپ کے متواتر عنائت نامے پہنچے۔یا تو کسی بشارت کے ذریعہ اور یا خود بخود اثر دعا کا ظاہر کرے گا۔آج کل چونکہ میں درد سر اور اسهال وغیرہ عوارض سے بیمار رہا۔اس لئے جواب ایک ماہ کی رخصت لے کر ڈاکٹر عبدالحکیم خاں صاحب قادیان میرے پاس نہیں لکھ سکا۔اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔اور کامیاب فرمائے۔کئی موجود ہیں اور ایک ہفتہ برابر یہاں رہیں گے۔مقدمہ کا فیصلہ ہو گیا۔احباب کو کافی عرصہ قادیان میں ٹھہرنے کا موقعہ ملتا ہے مگر آپ کو بہت کم خدا تعالیٰ نے مجھ کو دشمنوں کے الزام سے بری کیا۔فالحمد للہ علی ذالک۔اتفاق ہوا ہے۔بہتر ہو کہ کسی وقت آپ کو مہمینہ ڈیڑھ مہینہ کے لئے قادیان کتاب حقیقتہ المہدی آپ نے دیکھ لی ہو گی۔خدا تعالیٰ نے قبل فیصلہ مقدمہ میں رہنے کا اتفاق ہو۔آپ کی فطرت میں بہت مادہ سعادت ہے۔پس اس تمام حال ظاہر کر دیا تھا۔اللہ تعالیٰ آپ کو جلد تر اس ملک میں لادے۔اور سعادت کے ساتھ قرب کے فیوض سے بھی حصہ لینا چاہئے۔امتحان پیش بہت خوب ہو کہ کسی قریب تر مقام میں پنجاب میں آپ متعین ہوں۔باقی آمدہ میں خدا تعالیٰ آپ کو پاس کرے۔آمین۔لکھنؤ کے عمدہ تحفوں میں سب خیریت ہے۔از طرف ڈاکٹر عبدالحلیم خاں صاحب اور دوسرے عطر ہوتا ہے اور مجھے بھی عطر کے ساتھ بہت محبت ہے اگر عطر کیوڑہ یا فتنہ یا حاضرین کے السلام علیکم۔والسلام آ کوئی اور عمدہ ہو تو آپ بقدر ایک تولہ عنایت فرمائیں۔زیادہ خیریت ہے اور دعا آپ کے لئے کر رہا ہوں۔خدا تعالیٰ قبول فرمائے۔خاکسار مرزا غلام احمد عفی عنہ ۲۴۔اکتوبر ۱۹۰۰ء الله الرحمن الرحیم نحمدہ نصلی علی رسولہ الکریم۔محی عزیزی اخویم ڈاکٹر رشید الدین سلمہ اللہ تعالیٰ السلام خاکسار مرزا غلام احمد عفی عنہ ۱۸۔مارچ ۱۸۹۹ء بسم الله الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم۔محی عزیزی اخویم ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب سلمہ اللہ تعالی۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔پانچ روپے مرسلہ آپ کے مجھ کو پہنچے۔خدا تعالیٰ آپ جزائے خیر بخشے کہ آپ اپنے وعدہ کو محض اللہ سنت صادقہ کے ساتھ م علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔کل کی ڈاک ۱۷۔مارچ ۱۸۹۹ء کو مبلغ پورا کر رہے ہیں۔اور اس قحط الراجال میں ایسے لوگ بہت ہی کم ہیں کہ