سیرت احمد

by Other Authors

Page 7 of 131

سیرت احمد — Page 7

1 بِسمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيم نحمدہ و نصلی علی رسو لد الكريم و علی عبده المسيح الموعود روایات صحابہ روایت ا۔حضرت حافظ سید حامد علی شاہ صاحب ایک صاحب مظفر گڑھ کے غلام مرتضی یا غلام مصطفیٰ ڈپٹی تھے وہ ایک دنیا دار آدمی تھے۔انہوں نے مختلف وسائل کو کام میں لا کر ایک لڑکی سے اس کے والدین کی اجازت کے بغیر شادی کرلی۔کئی سال وہ لڑکی ان کے گھر میں رہی۔اسی اثناء میں ڈپٹی صاحب نے اس لڑکی کے والدین کے ساتھ رسائی کرلی۔اور ان سے بہت کچھ سلوک کر دیا۔آخر آمد و رفت شروع ہو گئی۔مگر حکمت الہی کچھ عرصہ بعد وہ لڑکی فوت ہو گئی۔ڈپٹی صاحب کی عمر اس وقت ۷۰ سال کی ہوگی۔مگر اس گھر میں جس کی لڑکی ان کے گھر میں تھی۔ایک اور لڑکی جو ان عمر کی تھی۔انہوں نے چاہا کہ اب اس سے شادی کریں۔لڑکی کا باپ راضی ہو گیا کہ بیٹی دے دوں۔ڈپٹی صاحب کو حضرت صاحب کے حالات کا پتہ تھا۔انہوں نے چاہا یہ ملہم ہیں۔122 129 131 133 135 137 147 150 150 152 153 153 155 159 161 165 165 166 173 175 176 176 180 182 195 206 58 حضرت مولوی قطب الدین صاحب ولد غلام حسین صاحب 59 حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 60 (بھائی) عبدالرحیم صاحب 61 منشی اروڑے خان صاحب 62 عبد اللہ خان (دیوان چند) ولد چنت رائے گجرات 63 حضرت سید فضل شاہ صاحب 64 خلیفہ نورالدین صاحب ساکن جموں 65 حافظ احمد اللہ صاحب مهاجر 66 مرزا غلام اللہ صاحب انصار ساکن قادیان سید فضل شاہ صاحب 67 68 بھائی عبدالرحیم صاحب سپرنڈ نٹ بورڈنگ ہاؤس احمد یہ سکول 69 میر قائم علی صاحب ایڈیٹر اخبار الحق 70 حافظ محمد ابراہیم صاحب مهاجر 71 احمد دین زرگر مهاجر 72 پیر برکت علی صاحب بردار حضرت حافظ روشن علی صاحب 73 حافظ عبدالرحیم صاحب ساکن مالیر کوٹلہ 74 احمد دین صاحب سنار مهاجر 75 حکیم مفتی فضل الرحمان صاحب مهاجر 76 عبد الرحمن صاحب ساکن پهرد ضلع ہزارہ 77 منشی جھنڈے خان صاحب 78 احمد دین صاحب درزی مهاجر 79 بابو فخر الدین صاحب کلرک ترقی اسلام 80 کشن سنگھ آریہ کیساں والا خطوط حضرت مسیح موعود بنام خلیفه رشید الدین صاحب خطوط سید ناصر احمد شاه رسید فضل شاہ صاحب میری مختصر سوانح حیات 1 i