سیرت احمد — Page 66
119 118 ہے کہ لوگ کس طرح حضور کو پہچانیں گے۔آپ نے فرمایا۔پہلی رات کے چاند کو دیکھ کر کیا گمان ہوتا ہے۔کہ اس کی روشنی جہان میں پھیلے گی۔اور سب لوگ اس کو دیکھ لیں گے۔مگر چودھویں رات کے چاند کو بہت لوگ دیکھ لیتے ہیں۔کوئی اندھا ہی رہ جائے تو رہ جائے۔روایات ۵۵- حضرت میر ناصر نواب صاحب رضی اللہ عنہ ایک دن حضرت مسیح موعود نے فرمایا کہ میرے والد صاحب نے مجھے فرمایا تھا کہ فلاں سکھ نے ہمارے کھیت سے لکڑی کاٹ لی ہے۔تم باہر جا کر ایک دن حضرت مسیح موعود نے لوگوں کو جمع کر کے مینارہ کے متعلق دیکھو اسکے کھیت میں کہیں ہو گی۔چنانچہ میں اس کے دیکھنے کے لئے گیا۔مشورہ کیا کہ اس کے بننے کے لئے تجویز کی جائے۔اور اندازہ کیا جائے کہ جب اس سکھ سے دریافت کیا تو اس نے مجھے کہا تم چور ہو۔اور چوری کی کتنا روپیہ لگے گا۔اس کے متعلق تجاویز ہوں۔سید حامد شاہ صاحب غرض سے یہاں آئے ہو۔میں خاموش رہا۔کچھ دنوں بعد میں بٹالہ تحصیل سیالکوٹی کے والد صاحب نے تقریر کی اور کہا۔اگر یہ بنوانا ہے تو اس پر دس میں گیا۔کیا دیکھتا ہوں کہ وہ سکھ تحصیل میں موجود ہے۔ہاتھوں میں ہتھکڑی ہزار روپیہ لگے گا۔اور اس سے کم میں یہ تیار نہیں ہو سکتا۔حضور نے پڑی ہے۔مجھے اس نے جھک کر سلام کیا۔میں نے لوگوں سے اس کا حال فرمایا۔کہ انتار و پیہ بہت ہے۔اتنا روپیہ یہ غریب جماعت کہاں سے لاوے پوچھا۔انہوں نے کہا۔اس کے پاس سے کڑا ہا چوری کا پکڑا گیا ہے۔اس گی۔کچھ کم تخمینہ کرو۔الحمد للہ کہ آج اسی غریب جماعت نے ڈیڑھ لاکھ جرم میں چالان ہو گیا ہے۔روپیہ کی دو عمارتیں تیار کروائیں۔ایک دن حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام گورداسپور تھے۔رات جب مینارہ کا کام بند پڑا رہا۔ایک دن ایک شخص نے سوال کیا۔حضور کو دس بجے کے قریب نوکر سے کہا چلو قادیان چلیں۔اس نے کہا۔مجھے ڈر لگتا ہے۔آپ نے فرمایا ہمیں تو کوئی ڈر نہیں لگتا۔حضور اسی وقت چل یہ مینارہ کب تیار ہو گا۔حضور نے فرمایا۔اگر سارے کام ہم ہی ختم کر جاویں۔تو پیچھے آنے والوں کے لئے ثواب پڑے۔پا پیادہ تیرہ کوس کا سفر کر کے نماز فجر سے پہلے قادیان تشریف لے کہاں سے ہو گا۔آئے۔حضرت مسیح موعود اکثر فرمایا کرتے تھے کہ بہت سی برکات کا وعدہ مینار کی تکمیل کے ساتھ ہے۔جب یہ مینارہ تعمیر ہو جائے گا تو ان برکتوں کا نزول روایات ۵۶ ہو جائے گا۔حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز جب میاں مبارک احمد بیمار ہوئے۔میں نے دیکھا حضرت صاحب دن ! 1