سیرت احمد — Page 130
247 246 فرمایا که دو موصی اگر مو كد بعذاب قسم کھاویں کہ ان کے سامنے کے ارشاد سے تیار کرتا تھا۔اور حضرت خلیفہ ثانی کو دکھایا کرتا تھا۔ان ایام وصیت کی ہے۔اور دو گواہ ایک وقت میں موجود ہوں تو نعش دفن ہو سکتی ہے۔مگر ایسی شہادت ملتی نہ تھی حضرت ام المومنین سے میں نے عرض کیا میں ہمیں دارا مسیح کے حضور کے دالان کے نیچے کمرہ رہائش کے لئے ملا ہوا تھا۔ایک دن میری اہلیہ نے مجھے یہ بتایا کہ میں ام ناصر صاحبہ کی خدمت میں حاضر ہوئی۔تو انہوں نے فرمایا رحیمن آج تمہارے متعلق خواب دیکھا کہ دعا فرمائیں نعش دفن نہیں ہو سکی۔آپ نے فرمایا۔ذرہ ٹھہرو۔ہے۔فرمایا۔میں نے دیکھا۔حضرت مسیح موعود فرش پر چیلہ مارے بیٹھے ہیں اور میں نے آپ کی ران مبارک پر سر رکھا ہوا ہے اور میں لیٹی ہوئی ہوں۔سامنے سے تم آگئی۔حضور نے دریافت فرمایا۔رحیمن تمہارے کتنے تھوڑی سی دیر بعد آپ نے ایک تحریر مولوی سرور شاہ صاحب کے نام تحریر فرما کر مجھے دی۔اس میں درج تھا کہ سعیدہ نے وصیت کرنے کا ذکر مجھ سے کیا تھا۔میں نے وہ تحریر مولوی سرور شاہ صاحب کو دکھائی۔آپ نے اجازت دی اور نعش بہشتی مقبرہ میں دفن ہو گئی۔میری تیسری لڑکی حمیدہ بچے ہیں۔تم نے کہا چار لڑکیاں ہیں۔میں نے عرض کیا حضور دعا فرمائیں بیگم کی پیدائش قادیان میں ہوئی جس کا ذکر آچکا ہے۔میرے والد صاحب اب اللہ تعالیٰ لڑکا عطا فرمادے۔چنانچہ آپ نے دعا فرمائی۔اور پھر خواب قادیان تشریف لائے اور ابھی لڑکی پیدا نہیں ہوئی تھی۔آپ کو بہت خیال سے بیدار ہوئی۔فجر کی نماز کے بعد جب حضرت خلیفتہ المسیح الثانی نماز پڑھا تھا کہ خدالر کا دیوے۔میں نے انہیں خواب سنایا کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ مریم کر تشریف لائے تو میں نے عرض کیا کہ آپ چیلہ مار کر فرش پر تشریف کے رنگ میں لڑکی پیدا ہوگی۔والد صاحب نے کچھ رنج محسوس کیا۔مگر رکھیں۔حضور نے پوچھا کیوں۔میں نے عرض کیا آپ تشریف رکھیں تو میرے بعد میری اہلیہ نے ان سے ذکر کیا۔کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ اس لڑکی کے بعد اور لڑکی پیدا ہو گی۔پھر لڑکا ہو گا۔والد صاحب کو اس کا زیادہ رنج ہوا۔میں بتا دوں گی۔آپ تشریف فرما ہوئے تو میں آپ کی ران پر سر رکھ کر لیٹ گئی اور خواب سنایا اور درخواست کی کہ آپ مثیل مسیح ہیں۔آپ دعا کریں۔آپ نے دعا فرمائی۔چنانچہ اس کے بعد لڑکا پیدا ہوا۔جب میں نے اور وہ جلد ہی قادیان سے سنور واپس چلے آئے اور والدہ صاحبہ سے فرمایا حضرت خلیفتہ المسیح الثانی کو نام تجویز کرنے کے لئے خط لکھا تو آپ نے محمود کہ میں گیا تھا کہ خدا کرے لڑکا ہو۔اور میں خوش خوش واپس آؤں مگر بیٹے نے اور خواب سنایا۔بہونے اور خواب سنایا۔اللہ تعالیٰ کی قدرت ہے کہ احمد نام تجویز فرمایا۔اور تحریر فرمایا کہ چونکہ یہ لڑکا میری دعا سے پیدا ہوا ہے اس لئے نام محمود احمد رکھ دیں۔تایا در ہے۔اس کے بعد رشیدہ بیگم پیدا ہوئی۔اور اس کے بعد برخوردار مسعود احمد پہلے حمیدہ بیگم پیدا ہوئی اور پھر سعیدہ بیگم پیدا ہوئی۔میں معہ اپنی اہلیہ صاحبہ کے قادیان میں قیام پذیر تھا اور حضرت مسیح موعود کی زرعی جائیداد قادیان کی تقسیم کے کاغذات حضرت ام المومنین خورشید نامی پیدا ہوا جس کے لئے خداوند تعالیٰ نے مجھے بھی اور میری اہلیہ