سیرت احمد — Page 108
203 برکاتہ۔آپ کے تفرقہ خاطر سے طبیعت نہایت مغموم متفکر ہوئی۔لیکن 202 زیادہ خیریت۔والسلام خاکسار مرزا غلام احمد ۸- نومبر ۱۹۰۰ء بقول شخصے مشکلے نیست کو آساں نشود مرد باید که ہر اساں نشود بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم۔محی عزیزی اخویم سید فضل شاہ صاحب و سید ناصر شاہ صاحب سلمہ اللہ خدا تعالیٰ کے عجائب قدرت اور کاموں کی طرف نظر کر کے کچھ غم باقی نہیں تعالی۔رہتا۔دیر آید درست آید - انشاء اللہ القدیر آپ کے لئے اور آپ کے برادر ناصر شاہ صاحب کے لئے توجہ سے دعا کروں گا۔آپ تسلی رکھیں۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔عنایت نامہ پہنچا۔انشاء اللہ جہاں تک میرے لئے ممکن ہو گا۔آپ کے اور رسالہ ازالہ اوہام شاید میں روز تک چھپ کر آئے۔اسی وقت بھیج امر مرقومہ کے لئے دعا کروں گا۔خدا تعالیٰ کامیاب فرمائے۔آمین۔اگر دوں گا۔زیادہ خیریت ہے۔والسلام۔غلام احمد لدھیانہ اقبال گنج اس کی مصلحت ہو تو کیا بعید ہے۔امید ہے حالات خیریت سے مطلع فرماتے رہیں گے۔آپ کے چند خطوط پہلے بھی پہنچے تھے۔بعض کا جواب لکھنے سے میں قاصر ریا۔اہم مقصود دعا ہوتی ہے۔سو میں اپنے مخلص دوستوں کے بسم الله الرحمن الرحیم۔محی عزیزی فضل شاہ صاحب السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔آپ کا عنایت نامہ پہنچا۔اگر چہ عزیز لئے کسی حالت میں دعا سے غافل نہیں نماز میں بھی دعا کرتا ہوں۔آپ کے حید رشاہ کی وفات آپ کے لئے بڑے صدمے کا باعث ہوئی۔لیکن اس صبر لئے اور عزیزی ناصر شاہ کے لئے کئی دفعہ خاص طور پر دعا کی گئی اور پوشیدہ جمیل کا ثواب خدا تعالیٰ آپ کو بہت دے گا۔صبر کرنا بھی ہر ایک کا کام طور پر بہت سی تاثیرات دعاؤں کی ہیں کہ ہمیشہ بلا ئیں رد ہوتی رہتی ہیں۔نہیں۔ایمانداروں کا کام ہے کہ جو خد اتعالیٰ کو ہر چیز پر مقدم رکھتے ہیں۔زیادہ خیریت۔والسلام۔خاکسار مرزا غلام احمد ۳۰ ستمبر ۱۹۰۰ء از آپ کے الفاظ سے مجھے بہت خوشی حاصل ہوئی در حقیقت اس سے بڑھ کر کامل ایماندار اور کیا لکھ سکتا ہے۔خدا تعالیٰ آپ کو اس کا بہت اجر دے۔اور نعم البدل عطا کرے اور آپ کی عمر دراز کرے۔آمین۔آپ کو معلوم ہے کہ پہلے زمانہ میں سادات پر کیا کیا تکالیف اور مصائب آئے ہیں۔اور محی عزیزی فضل شاہ صاحب سلمہ اللہ تعالی۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ و کسی قوت ایمانی سے وہ صبر کرتے رہے ہیں۔پس اسی صبر کی آپ کے خط قادیان۔بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم۔!