سیرت احمد

by Other Authors

Page 101 of 131

سیرت احمد — Page 101

189 188 بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم۔محی عزیزی اخویم ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب سلمہ اللہ تعالی۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔خاکسار مرزا غلام احمد بسم الله الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم۔ونکہ مجھے ایک اشد ضرورت در پیش ہے۔اس لئے ہمراہ چند اور محی عزیزی اخویم ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب کوہ چکرانہ ضلع سہانپور مخلص دوستوں کے آپ کو بھی جو اول درجہ کے اخلاص اور محبت پر ہیں السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔باعث تکلیف رہی یہ ہے کہ اس مہمان بوجہ ضرورت تکلیف دیتا ہوں کہ وہ پانچ روپیہ جو آپ ماہ بماہ مجھے دیتے خانہ میں دن بدن بہت آمد درفت مہمانوں کی ہوتی جاتی ہے۔اور پانی کی رہتے ہیں۔وہ چار ماہ کے پیشگی کے حساب سے ہیں روپیہ بھیج دیں۔اور دقت بہت رہتی ہے۔ایک کنواں تو ہے مگر اس میں ہمارے بے دین شرکاء آئندہ جب تک اس پیشگی روپیہ کی میعاد ختم نہ ہو۔کچھ نہ بھیجیں۔کی شراکت ہے۔وہ آئے دن فتنہ فساد برپا کرتے رہتے ہیں۔اور نیز سقہ کا ضرورت کی وجہ سے تکلیف دی جاتی ہے۔جہاں تک ممکن ہو جلد ارسال خرچ اس قدر پڑتا ہے کہ اس کی تین سال کی تنخواہ سے ایک کنواں لگ سکتا فرما دیں۔اور کل سے میاں عبد الحکیم صاحب ڈاکٹر پٹیالہ ملنے کے لئے ہے۔لہذا ان دقتوں کے دور کرنے لئے قرین مصلحت معلوم ہوا کہ ایک کنواں لگا یا جاوے۔آج فہرست چنده مخلص دوستوں کی مرتب کی گئی جس میں آپ کا نام بھی داخل ہے۔اس چندہ سے یہ غرض نہیں ہے کہ کوئی دوست فوق الطاقت کچھ دیوے۔بلکہ جیسا کچھ چندوں میں دستور ہوتا ہے۔آئے ہوئے ہیں۔۳۰۔مئی ۱۸۹۹ء تک میرے پاس رہیں گے۔و السلام خاکسار مرزا غلام احمد یکم مئی ۱۸۹۹ء۔بسم الله الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم۔جو کچھ بطیب خاطر میسر آوے وہ بلا توقف ارسال کرنا چاہئے۔اپنے پر فوق محی عزیزی اخویم ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب سلمہ اللہ تعالیٰ۔السلام الطاقت بوجھ نہ ڈالنا چاہیئے کہ اس خیال سے انسان بعض اوقات خود چندہ علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔آپ کی ہمدردی نہایت قابل شکر گذاری ہے کہ سے محروم رہ جاتا ہے۔یہ کام بہت جلد شروع ہونے والا ہے۔اور چاہ کی آپ نے مقدمہ کا حال سن کر پچاس روپے ارسال فرمائے ہیں اور پہلے ان لاگت تخمینا ۱۹۰ ہو گی۔اگر خدا تعالیٰ چاہے گا۔تو اس قدر دوستوں کے تمام سے چالیس روپے دیئے تھے۔اور مبلغ ۶۰ روپیہ مدرسہ کے لئے پہنچ گئے۔چندوں سے وصول ہو سکے گا۔والسلام خاکسار غلام احمد دسمبر ۱۸۹۶ء جزاکم اللہ خیرا۔بوجہ شدید کم فرصتی زیادہ نہیں لکھ سکا۔تاریخ پیشی۔آپ ہمیشہ سے بکمال محبت و صدق دل اعانت اور امداد میں مشغول ہیں جنوری ہے۔بظاہر مقدمہ خطرناک ہے۔خدا تعالیٰ حافظ ہو۔والسلام اور در چندہ دہندگان آپ کا نام لکھا گیا ہے۔گو آپ چار آنہ بطور چندہ دے 1