سیرت احمد

by Other Authors

Page 49 of 131

سیرت احمد — Page 49

85 84 عرض کی کہ حضور اس راستہ کو چھوڑ کر دوسرے راستہ ہو لیں۔کیونکہ روایت ۳۷۔مولوی دنگئی کہیں دنگا نہ کر لیویں۔آپ نے فرمایا نہیں ایسا نہیں ہو گا۔ہم چوہدری بدر بخش صاحب اسی راستہ سے چلیں گے آپ اسی راستہ سے بخیر و خوبی مکان پر پہنچے۔جب وہاں پہنچے تو ملا وامل نے کہا کہ میر صاحب آپ نے کچھ معلوم کیا۔یہاں پر کر کے فرمایا۔رات مجھے الہام ہوا ہے کہ :۔حضرت اقدس کا کشف پورا ہو گیا۔جس کے متعلق حضرت صاحب نے قدا فَلَحَ مَنْ زَ كَهَا وَ قَدْ خَابَ مَنْ دَشَهَا قادیان میں آپ کو بتایا تھا۔وہ شہر اور ہیا نہ ہی نکلا۔اور یہاں کے ہی لوگوں حضرت صاحب نے سیر کے درمیان مولوی محمد احسن صاحب کو مخاطب نے مخالفت کی۔بلکہ کشف تو دعوت کے مکان ہی میں پورا ہو گیا۔روایات ۳۶ حضرت شیخ غلام احمد صاحب واعظ من الله ایک دفعہ حضرت صاحب نے لدھیانہ میں آریوں کو نصیحت فرمائی۔عقبی خرید لو۔دنیا چند روزہ ہے۔جس کا ترجمہ ایک شعر کے رنگ میں معلوم ہوا ہے۔کوئی اس پاک جو دل لگاوے ނ کرے پاک آپکو تب اسکو پاوے روایت ۳۸ - سید فضل شاہ صاحب ایک دن ایک شخص حضرت صاحب کی خدمت میں تقریبا دن کے ایک ایک دفعہ حضرت صاحب کے پاس کسی نے میری شکایت کی کہ یہ لڑکا بجے حاضر ہوا۔حضور ظہر کی نماز پڑھنے کے لئے باہر تشریف لائے تھے۔اس نالائق ہے۔اس وقت میری عمر گیارہ سال کی تھی اور میرے بھائی کی شخص نے آتے ہی حضور کو السلام علیکم کہا اور مصافحہ کیا۔پھرہا تھوں کو بوسہ تعریف کی۔اس کی عمر دس سالہ تھی۔حضرت صاحب نے فرمایا۔آپ کے دیا۔اور سو روپہ کے قریب رومال میں بندھا ہو البطور نذر نہ پیش کیا۔اور نزدیگ چھوٹا بر خوردار ہے۔میرے نزدیک بڑا بر خوردار ہے۔اس وقت عرض کیا صرف زیارت کرنے آیا ہوں۔ظہر کی نماز پڑھ کر واپس چلا گیا۔حضرت صاحب نے دعویٰ وغیرہ کچھ نہ کیا تھا۔یہ عجائبات قدرت ہیں۔میں حضور نے اگلی صبح باہر تشریف لا کر فرمایا بعض انسان عجیب اخلاص رکھتے بیعت میں ہوں ، وہ مخالف ہے۔ہیں۔کل جو شخص آیا تھا۔وہ شاید ایک گھنٹہ رہا ہو گا۔میں اس کا واقف ہی نہیں ، مگر عجیب اخلاص رکھتا تھا۔کل اس نے دن میں سو روپیہ کے قریب