سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم) — Page 468
سيرة النبي عمال 468 جلد 4 تک اس کے مخالف رائے دینے کی خواہشمند ہوتی ہے پس اگر اس کی بحث غلط بھی معلوم ہوا کرے تو اس کی برداشت کیا کرو کیونکہ اگر تم اسے چپ کرا دو گے تو یہ اس کی فطرت پر گراں گزرے گا اور وہ بیمار ہو جائے گی۔کیسی اعلیٰ درجہ کی اخلاقی تعلیم ہے جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دی مگر لوگوں نے اس حدیث کے یہ معنی کر لئے کہ عورت پسلی سے پیدا ہوئی ہے۔“ سیر روحانی نمبر 1 صفحہ 44 تا 46 مطبوعه الشركة الاسلامیہ لمیٹڈر بو ہ1954 ء) 1:بخارى كتاب احاديث الانبياء باب خلق ادم وذريته صفحه 553 حدیث نمبر 3331 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية 2: بخاری کتاب التفسير باب تبتغی مرضات ازواجک صفحه 873 حدیث نمبر 4913 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الثانية ( حضرت عائشہ کی بجائے حضرت ام سلمہ کا ذکر ہے )