سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 364 of 529

سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم) — Page 364

سيرة النبي علي 364 جلد 4 چنانچہ فتح مکہ کے بعد مکہ کے بعض بڑے بڑے سردار مکہ سے بھاگ نکلے اوروہ جہازوں میں سوار ہو کر کسی اور ملک کو جانے لگے تو سمندر میں ایسا طوفان آیا کہ وہ جہاز غرق ہو گیا اور سب پانی میں ڈوب گئے۔غرض وہ تمام انعامات جو پہلے انبیاء کو ملے وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات میں جمع تھے۔(الفضل 11 ستمبر 1937 ء) 66 21:بخارى كتاب الجهاد والسير صفحہ 506 حدیث نمبر 3058 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الثانية