سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 327 of 529

سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم) — Page 327

سيرة النبي علي 327 جلد 4 اس خیال سے کہ کسی کے دریافت کرنے پر اپنے عیب کا اقرار کرتے ہوئے سچ بولنے میں شرمندگی ہوگی میں نے اس وقت تک یہ عیب نہیں کئے اور اب میں پانچوں عیبوں کے چھوڑنے پر قادر ہوں 1۔غرض جھوٹ کے چھوڑنے سے یہ طاقت اس کے اندر پیدا ( الفضل 20 مئی 1937 ء ) 66 ہوگئی۔“ 1 : تفسير كبير لامام فخرالدین رازی جلد 8 صفحہ 419 مطبوعہ قاھرہ 2012ء