سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 254 of 529

سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم) — Page 254

سيرة النبي متر 254 جلد 4 چھوڑ دو میرے گھوڑے کی باگ۔اور اپنی سواری کو ایڑ لگا کر دشمن کی طرف بڑھتے ہیں اور لشکر کفار میں نڈر ہو کر گھس جاتے اور فرماتے ہیں أَنَا النَّبِيُّ لَا كَذِب أَنَا ابْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ 4 یعنی کیا اس وقت صحابہ کی ایک غلطی کی وجہ سے تم یہ سمجھتے ہو کہ میں جھوٹا ہوں؟ ہرگز نہیں میں خدا کا سچا نبی ہوں اور دیکھو! میں اکیلا اس وقت تمہاری طرف بڑھ رہا ہوں۔لیکن اس طرح میرا دشمنوں کی طرف بڑھتے چلے جانا لوگوں کو حیرت میں ڈال دے گا اور وہ کہیں گے شاید یہ خدا ہے مگر سنو! یہ درست نہیں میں خدا نہیں بلکہ (الفضل 25 جون 1936ء) 66 عبدالمطلب کا بیٹا ہوں۔“ 1: بخاری کتاب المغازى باب غزوة أحد صفحه 685،684 حدیث نمبر 4043 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية 2 السيرة الحلبية الجزء الثالث فتح مكة صفحه 187 مطبوعہ بیروت 2012 ء الطبعة الاولى 3: متی باب 8 آیت 20 پاکستان بائبل سوسائٹی انار کلی لاہور 2011ء 4: مسلم كتاب الجهاد باب غزوة حنين صفحہ 790 ، 791 حدیث نمبر 4615 تا 4617 مطبوعہ ریاض 2000ء الطبعة الثانية