سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم) — Page 191
سيرة النبي عمال 191 جلد 4 پہلے بلند ہوئی۔کیونکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام آنحضرت ﷺ کے بروز اور آپ کے اعلیٰ درجہ کے شاگردوں میں سے ہیں اور آپ خود نہیں بولتے تھے بلکہ آپ کی وساطت سے خود رسول کریم وہ بو لتے تھے۔پس ہمیں دیکھنا چاہئے کہ ہم نے اس صلى الله آواز کی کیا قدر کی اور کیا اس آواز کے معاملہ میں ہمارے دلوں میں بھی وہی ادب اور احترام کے جذبات ہیں اور وہی قربانیوں کے ولولے اور جوش ہیں جس قسم کا ادب و احترام اور جس قسم کی قربانیاں یہ آواز چاہتی ہے؟“ 1: الانشراح : 42 2 متی باب 15 آیت 26 پاکستان بائبل سوسائٹی لاہور 2011 ء 3: الاعراف: 159 4: العلق : 2 ،3 5: التوبة : 40 ( الفضل 19 اکتوبر 1935 ء )