سیرت النبی ﷺ (جلد سوم) — Page 15
سيرة النبي متر 15 جلد 3 خود بخود کوشش کریں اور دور دور تک اس جلسہ کی تحریک کو پھیلا دیں یہاں تک کہ ہندوستان کا کوئی گوشہ ایسا نہ رہے جہاں یہ تحریک نہ پہنچے اور کوئی آدمی ایسا نہ رہے جس تک یہ بات نہ پہنچ جائے۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق دے۔آمین (الفضل 4 مئی 1928ء)