سیرت النبی ﷺ (جلد سوم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 223 of 536

سیرت النبی ﷺ (جلد سوم) — Page 223

سيرة النبي علي 223 جلد 3 صلى الله رسول کریم میوے کے عشق الہی کی ایک دلیل 29 دسمبر 1929ء کو جلسہ سالانہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے حضرت مصلح موعود نے فرمایا:۔ایک فرانسیسی مصنف لکھتا ہے محمد کے متعلق خواہ کچھ کہو لیکن اس کے کلام میں خدا ہی خدا کا ذکر ہے۔وہ جو بات پیش کرتا ہے اس میں خدا کا ذکر ضرور لاتا ہے اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ گویا وہ خدا تعالیٰ کا عاشق ہے۔"۔66 ( فضائل القرآن نمبر 2 صفحہ 80 ناشر الشركة الاسلامیہ ربوہ 1963ء)