سیرت النبی ﷺ (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 311 of 535

سیرت النبی ﷺ (جلد اوّل) — Page 311

سيرة النبي علي 311 آپ کی دی ہوئی شریعت میں سے ایک شوشہ بھی منسوخ کر سکے۔الله جلد 1 میرے پیارو! میرا وہ محبوب آقا سید الانبیاء ایسی عظیم الشان شان رکھتا ہے کہ ایک شخص اس کی غلامی میں داخل ہو کر کامل اتباع اور وفاداری کے بعد نبیوں کا رتبہ حاصل کر سکتا ہے۔یہ سچ ہے کہ آنحضرت ﷺ ہی کی ایسی شان اور عزت ہے کہ آپ کی سچی غلامی میں نبی پیدا ہو سکتا ہے یہ میرا ایمان ہے اور پورے یقین سے کہتا ہوں۔“ (الفضل 21 مارچ 1914ء ) 1 : مسند احمد بن حنبل صفحہ 1229 حدیث نمبر 25108 مطبوعہ لبنان 2004 ء