سیرت النبی ؐ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page iv of 266

سیرت النبی ؐ — Page iv

عرض ناشر کتاب سیرت النبی سلاا اینم حضرت مصلح موعود خلیفتہ اسیح الثانی کے ان مضامین پر مشتمل ہے جو الفضل میں شائع ہوئے ہیں اور انوار العلوم کی جلد 1 میں شائع شدہ ہیں۔اس کتاب کا مسودہ ربوہ سے موصول ہوا ہے۔نظارت طذا اسی مسودہ کے مطابق اس کتاب کو حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی منظوری سے پہلی بار شائع کرنے کی سعادت حاصل کر رہی ہے۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو ہر لحاظ سے قارئین کے لئے مفید بنائے اور اس کی تیاری میں تعاون کرنے والے جملہ معاونین و کارکنان کو اجر عظیم سے نوازے۔(آمین) ناظر نشر و اشاعت قادیان