سیرت المہدی (جلد دوم) — Page v
میاں صاحب نے سیرت المہدی حصہ پنجم کے مسودہ میں شامل فرمایا تھا وہ بھی شامل اشاعت ہیں۔سیرت المہدی حصہ پنجم کے آخر پر حضرت میاں صاحب نے بعض ایسے خطوط بھی شامل فرمائے تھے جن کا سلسلہ کی تاریخ سے تعلق ہے وہ بھی شامل اشاعت کئے گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ سیرت المہدی کے موضوع پر ان پانچ حصوں کو احباب جماعت کے از دیا دایمان اور دوسروں کے لئے ہدایت کا موجب بنائے۔آمین اس سارے کام میں محمد یوسف صاحب سابق مبلغ سپین اور کمپوزنگ کا کام کے عملہ کے علاوہ پروف ریڈنگ کے کام میں مکرم نے اور بیچ سیٹنگ نے کی ہے۔اللہ تعالیٰ ان سب کو جزائے خیر دے۔نے میرے ساتھ معاونت کی ہے جبکہ اس کی سید عبدالحی ناظر اشاعت مئی ۲۰۰۸ء