سیرت المہدی (جلد دوم) — Page 16
سیرت المہدی 16 حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی انگوٹھیوں کی تقسیم بذریعہ قرعہ اندازی المجيد الله بها مشيرة محمد و الحمد حصہ چہارم مولائیں شریف احمد خالی روز ایشیا اور عرض کرتا ہے کہ خون مسیع مولود علیہ السلام نے اپنے مجھے تین انگوٹھیاں تھوڑی تھیں جنکی حضور کی وفات کے بعد بذریعہ قرعہ اندازی تقسیم کی گئی۔قرعہ کی پرتیوں کا چربہ اوپر درج ہے۔ان پر گون L میں الہام کی عبارت نوت خلیفتہ اسی رمانی ایدہ اللہ تالے کے لے تو کی لکھی ہوئی ہے اور ہم تین بالوں کے نام فورت ام الر حسن علی الموالات کے کے تو کے لکھے ہوتے ہیں۔جیسے مناسب سمجھا کہ ہر دو تقریروں کا امر یہ محفوظ ہو جاتا۔خاکسار مرزا بشیر احمد عرض کرتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنے پیچھے تین انگوٹھیاں چھوڑی تھیں جن کی حضور کی وفات کے بعد بذریعہ قرعہ اندازی تقسیم کی گئی۔قرعہ کی پرچیوں کا چر بہ او پر درج ہے۔ان پر چیوں میں الہام کی عبارت حضرت خلیفہ امسیح الثانی کے ہاتھ کی لکھی ہوئی ہے اور ہم تین بھائیوں کے نام حضرت اماں جان کے ہاتھ کے لکھے ہوئے ہیں۔میں نے مناسب سمجھا کہ ہر دو تحریروں کا چر بہ محفوظ ہو جائے۔