سیرت المہدی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 686 of 833

سیرت المہدی (جلد اوّل) — Page 686

سیرت المہدی 686 مائی صاحب جان صاحبہ بیوہ مرزا غ<mark>لا</mark>م حیدر صاحب یعنی بچی حضرت صاحب شمال حصہ سوم شاہ عبد اللہ غازی حضرت مسیح موعود حضرت مرز اگل محمد صاحب پڑدادا دادا حضرت صاحب مرز اعطا محمد صاحب احاطہ مزار شاہ عبد اللہ غازی مشرق موصوف فرزند شاہ صاحب والدہ حضرت مسیح موعود حضرت مائی چراغ بی بی صاحبہ مرز اعطا محمد صاحب یعنی دادی حضرت صاحب مائی <mark>لا</mark>ڈلی بیگم صاحبہ عرف مائی <mark>لا</mark>ڈ و اہلیہ اہلیہ مرزاگل محمد صاحب مرزا غ<mark>لا</mark>م قادر صاحب برادر ک<mark>لا</mark>ں پڑ دادی حضرت صاحب حضرت صاحب چچا حضرت صاحب مرزا غ<mark>لا</mark>م حید ر صاحب مرزا غ<mark>لا</mark>م محی الدین صاحب چچا حضرت صاحب مراد بی بی صاحبہ ہمشیرہ حضرت صاحب جنت بی بی ہمشیرہ حضرت صاحب 759 بسم اللہ الرح<mark>من</mark> الرحیم۔میاں محمد فضل الہی صاحب ریڈ رسب حج درجہ اول سیالکوٹ نے ایک خط حضرت امیرالمو<mark>من</mark>ین خلیفة المسیح الثانی ایده الله تعالے کی خدمت میں ارسال کیا تھا۔اور اس کے ہمراہ ایک حلفیہ بیان پنڈت دیوی رام صاحب ولد متھرا داس کا بھجوایا تھا۔پنڈت صاحب دو دو تحصیل شکر گڑھ ضلع گورداسپور کے رہنے والے ہیں اور کسی زمانہ میں نائب مدرس قادیان تھے۔اور <mark>آج</mark>کل آپ پر دھان آریہ سماج دو دو چک تحصیل شکر گڑھ ہیں۔حضرت امیر المؤ<mark>من</mark>ین ایدہ اللہ بنصرہ العزیز