سیرت المہدی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 576 of 833

سیرت المہدی (جلد اوّل) — Page 576

سیرت المہدی 576 حصہ سوم میں نے گذشتہ جنتریوں کا بغور مطالعہ کیا ہے اور دوسروں سے بھی کرایا ہے۔تا کہ یہ معلوم ہو سکے کہ بھا گن کے مہینہ میں جمعہ کا دن اور چاند کی چودھویں تاریخ رکس رکس سن میں اکٹھے ہوتے ہیں اس تحقیق سے یہی ثابت ہوا ہے۔کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی تاریخ پیدائش ۱۴ رشوال ۱۲۵۰ء ہجری مطابق ۱۳ / فروری ۱۸۳۵ عیسوی ہے جیسا کہ نقشہ ذیل سے ظاہر ہوگا۔تاریخ معه سن عیسوی تاریخ چاند معه سن ہجری دن تاریخ ہندی مہینہ معد سن بکرمی ۴ فروری ۱۸۳۱ء ۲۰ شعبان ۱۲۴۶ھ جمعہ ۷ پھا گن سمه ۱۸۸۷ بکرم ۱۷ فروری ۱۸۳۲ء ۱۴؍ رمضان ۱۲۴۷ھ // ۸ فروری ۱۸۳۳ء ۱۷ ررمضان ۱۲۴۸ھ // ۲۸ فروری ۱۸۳۴ء ۱۸ رشوال ۱۲۴۹ھ // ۱۳ فروری ۱۸۳۵ء ۷ارشوال ۱۲۵۱ھ // ۵ فروری ۱۸۳۶ء ۷ ارشوال ۱۲۵۱ھ // ۲۴ فروری ۱۸۳۷ء ۱۸/ذیقعده ۱۲۵۲ھ ۹ رفروری ۱۸۳۸ء ۲۰ / ذیقعده ۱۲۵۳ھ // یکم فروری ۱۸۳۹ء ۱۵/ذیقعده ۱۲۵۴ھ // یکم بھا گن سمه ۱۸۸۸ بکرم ۴/ پچھا گن سمه ۱۸۸۹ بکرم ۵/ پھاگن سمه۱۸۹۰ بکرم یکیم پھاگن سمه ۱۸۹۱ بکرم ۱۳ پھاگن سمه ۱۸۹۲ بکرم ۴ر پھاگن سمه ۱۸۹۳ بکرم ۷ر پھاگن سمه ۱۸۹۴ بکرم ۱۳ پھاگن سمه ۱۸۹۵ بکرم ۲۱ فروری ۱۸۴۰ء ۱۶ رذی الحج ۱۲۵۵ھ // ۱۴ پھاگن سمه ۱۸۹۶ بکرم (اس کے لئے دیکھو تو فیقات الہامیہ مصری اور تقویم عمری ہندی) اس نقشہ کی رُو سے ۱۸۳۲ عیسوی کی تاریخ بھی درست سمجھی جاسکتی ہے۔مگر دوسرے قرائن سے جن میں سے بعض اوپر بیان ہو چکے ہیں۔اور بعض آگے بیان کئے جائیں گے صحیح یہی ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی پیدائش ۱۸۳۵ عیسوی میں ہوئی تھی۔پس ۱۳ / فروری ۱۸۳۵ عیسوی مطابق ۱۴ رشوال ۱۲۵۰ هجری بروز جمعہ والی تاریخ صحیح قرار پاتی ہے۔اور اس حساب کی رُو سے وفات کے وقت جو ۲۴ ربیع الثانی ۱۳۲۶ هجری ( اخبار احکم ضمیمه مورخه ۲۸ رمئی ۱۹۰۸ء) میں ہوئی۔آپ کی عمر پورے ۷۵