سیرت المہدی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 446 of 833

سیرت المہدی (جلد اوّل) — Page 446

حصہ دوم سیرت المہدی 446 ۱۸۹۵ء ولادت مرزا شریف احمد صاحب - تصنیف من الرحمن۔اس تحقیق کے متعلق کہ عربی ام الالسنہ ہے تصنیف و اشاعت نور القرآن۔سفر ڈیرہ بابا نانک - تصنیف واشاعت ست بچن۔بابا نانک علیہ الرحمۃ کے مسلمان ہونے کی تحقیق کا اعلان۔مسیح ناصری علیہ السلام کی قبر واقع سری نگر کی تحقیق کا اعلان۔تصنیف واشاعت آریہ دھرم۔۱۸۹۶ء تحریک تعطیل جمعہ۔موت آتھم۔ابتدا تصنیف انجام آتھم۔تصنیف و اشاعت اسلامی اصول کی فلاسفی۔نشان جلسہ اعظم مذاہب لا ہور۔اشاعت انجام آتھم۔مخالف علماء کو نام لے لے کر مباہلہ کی دعوت۔موت لیکھرام۔ولادت مبارکہ بیگم۔تلاشی مکانات حضرت مسیح موعود علیہ السلام - تصنیف واشاعت استفتاء وسراج منیر و تحفہ قیصریہ۔وجہ اللہ محمود کی آمین و سراج الدین عیسائی کے سوالوں کا جواب۔قادیان میں ترکی قونسل کی آمد - مقدمه اقدام قتل منجانب پادری مارٹن کلارک۔مقدمہ انکم ٹیکس۔الحکم کا اجراءامرتسر سے۔سفر ملتان برائے شہادت میموریل بخدمت وائسرائے ہند برائے اصلاح مذہبی مناقشات۔ابتدائی تصنیف کتاب البریہ تجویز قیام مدرسہ تعلیم الاسلام قادیان۔۱۸۹۸ء قیام مدرسه تعلیم الاسلام قادیان - اشاعت کتاب البریہ۔پنجاب میں طاعون کے پھیلنے کی پیشگوئی۔احکم کا اجراء قادیان سے۔تصنیف فریاد درد تصنیف واشاعت ضرورة الامام -تصنیف مجسم الہدے۔تصنیف و اشاعت راز حقیقت و کشف الغطاء۔جماعت کے نام رشتہ ناطہ اور غیر احمدیوں کی امامت میں نماز پڑھنے کے متعلق احکام۔تصنیف ایام اصلح۔۱۸۹۹ء اشاعت ایام الصلح۔مقدمہ ضمانت برائے حفاظت امن منجانب مولوی محمد حسین بٹالوی - تصنیف و اشاعت حقیقۃ المہدی۔تصنیف مسیح ہندوستان میں۔ولادت مبارک احمد۔تصنیف و اشاعت ستارہ قیصرہ۔جماعت میں عربی کی تعلیم کے لئے سلسلہ اسباق کا جاری کرنا۔تصنیف تریاق القلوب