سیرت مسیح موعود علیہ السلام

by Other Authors

Page 258 of 665

سیرت مسیح موعود علیہ السلام — Page 258

سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۵۸ سے تعلقات قطع ہوں۔اور اس عہد دوستی کی قدر و منزلت کو قائم رکھا اور جہاں تک ممکن ہوا ان کے ساتھ ہر قسم کے احسان و مروت کے سلوک کو جاری رکھا۔جب کسی ایسے شخص نے مخالفت بھی کی تو اس کو دوسرے معاملات کے ساتھ ملانا آپ نے پسند نہ کیا۔اپنی دلی ہمدردی اور غم گساری کو ان کے ساتھ اپنے اعمال سے ثابت کیا۔