سیرت مسیح موعود علیہ السلام

by Other Authors

Page 241 of 665

سیرت مسیح موعود علیہ السلام — Page 241

سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۴۱ کیا۔اور مامور ہونے کے بعد دنیا نے مخالفت کی۔آپ کی عزت و آبرو اور جان اور مال کو خطرہ میں ڈالا۔مگر کوئی وقت آپ پر نہ آیا کہ آپ نے خدا تعالیٰ کی رضا میں قدم آگے نہ بڑھایا ہو۔