سیرت مسیح موعود علیہ السلام

by Other Authors

Page 638 of 665

سیرت مسیح موعود علیہ السلام — Page 638

سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۶۳۸ اور اس طرح پر انہیں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے ساتھ ایک خاص محبت اور آپ کی اتباع کا جوش بھی پیدا ہوگا۔اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رضا کی راہوں کی طرف رہنمائی فرمائے۔آمین (خاکسار عرفانی کبیر) حصہ پنجم