سیرت مسیح موعود علیہ السلام

by Other Authors

Page 613 of 665

سیرت مسیح موعود علیہ السلام — Page 613

سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السا دوم ) ۶۱۳ جیسا کہ میں او پر لکھ آیا ہوں آپ کی سب اولا دمبشر اور موعود ہے یہاں تک کہ صاحبزادیوں کے متعلق بھی الہامات ہیں اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام پر خدا تعالیٰ کی وحی نے جو انکشاف کیا وہ یہی ہے کہ آپ کی اولاد کے ذریعہ يُحْيِ الدِّينَ وَ يُقِيمُ الشَّرِيعَةَ (احیاء دین اور قیام شریعت) ہوگا اور قو میں ان سے برکت پائیں گی۔پس اسی ایک مقصد کے زیر نظر آپ کی دعائیں اس اولاد کے متعلق ہیں۔اب میں بغیر کسی مزید تمہید اور نوٹ کے ان دعاؤں کو لکھ دیتا ہوں اگر چہ آمین کا ہر شعر دعا ہے مگر میں بطور اقتباس کچھ اشعار لکھتا ہوں۔حصہ پنجم