سیرت مسیح موعود علیہ السلام

by Other Authors

Page 282 of 665

سیرت مسیح موعود علیہ السلام — Page 282

سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۸۲ غربت کی حالت میں وہ لڑکا قابل رحم تھا اور نیز دل میں یہ خوف پیدا ہوا کہ اگر وہ مرگیا تو ایک بُرے رنگ میں اس کی موت شامت اعداء کا موجب ہو گی تب میرا دل اُس کے لئے سخت درد اور بیقراری میں مبتلا ہوا اور خارق عادت توجہ پیدا ہوئی۔“ (حقیقۃ الوحی صفحہ ۴۶ ، ۴۷ طبع اوّل۔روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحہ ۴۸۰)