سیرت مسیح موعود علیہ السلام — Page 634
سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۶۳۴ جو اُسے ملامت کرے گا اور تجھے وہ چیز عطا کروں گا جو ہمیشہ رہے اور وقت معلوم تک میں زمین پر رہوں گا۔(۵۰) رَبِّ أَرِنِي حَقَائِقَ الْأَشْيَاءِ - ترجمہ۔اے میرے رب ! مجھے اشیاء کے حقائق دکھلا۔(۵۱) رَبِّ اجْعَلْنِي غَالِبًا عَلَى غَيْرِى ترجمہ۔اے میرے رب ! مجھے میرے غیر پر غالب کر۔تذکره صفحه ۶۱۳۶۱۲ مطبوعه ۲۰۰۴ء) ( تذکره صفحه ۶۱۳ مطبوعه ۲۰۰۴ء) ( تذکره صفحه ۶۱۴ مطبوع ۲۰۰۴ء) (۵۲) رَبِّ ارْحَمْنِي إِنَّ فَضْلَكَ وَرَحْمَتَكَ يُنْجِي مِنَ الْعَذَابِ - ترجمہ۔اے میرے رب! مجھ پر رحم فرما۔تحقیق تیرا فضل اور تیری رحمت عذاب سے نجات دیتے ہیں۔یعنی تیر افضل اور تیری رحمت عذاب سے بچاتے ہیں۔( تذکره صفحه ۶۲۱ مطبوعه ۲۰۰۴ء) (۵۳) یا اللہ فتح۔تذکره صفحه ۶۲۸ مطبوعه ۲۰۰۴ء) (۵۴) يَا مَسِيحَ اللَّهِ عَدْوَانَا۔ترجمہ۔اے اللہ کے مسیح ہماری شفاعت کر۔( تذکره صفحه ۶۳۵ مطبوع ۲۰۰۴ء) (۵۵) رَبِّ اَرِنِي كَيْفَ تُحْيِ الْمَوْتَى۔رَبِّ اغْفِرُ وَارْحَمُ مِّنَ السَّمَاءِ ترجمہ۔اے میرے رب ! مجھے دکھلا کہ تو کیونکر مردوں کو زندہ کرتا ہے۔اے میرے رب مغفرت فرما اور آسمان سے رحم کر۔( تذکره صفحه ۳۷ مطبوعه ۲۰۰۴ء)