سیرت مسیح موعود علیہ السلام — Page 633
سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۶۳۳ حصہ پنجم (۴۳) اے عبد الحکیم ! خدا تعالیٰ تجھے ہر ایک ضرر سے بچاوے۔اندھا ہونے اور مفلوج ہونے اور مجزوم ہونے سے۔اور میرے دل میں ڈالا گیا کہ عبدالحکیم میرا نام رکھا گیا ہے۔فرمایا۔) خلاصہ مطلب یہ ہے کہ خدا تعالیٰ کی حکمت اور مصلحت نہیں چاہتی کہ ان بیماریوں میں سے کوئی بیماری میرے لاحق حال ہو کیونکہ اس میں شماست اعداء ہے۔“ بدر جلد نمبر ۴۱ صفحه امورخها ا/اکتوبر ۱۹۰۶ء۔واحکام جلد نمبر ۳۵ مورخه ۱ را کتوبر ۱۹۰۶، صفحه)) (۴۴) یا اللہ ! اب شہر کی بلائیں بھی ٹال دے۔( تذکره صفحه ۵۹۶ مطبوعه ۲۰۰۴ء) (۴۵) اے ازلی ابدی خدا! مجھے زندگی کا شربت پلا۔تذکر صفحه ۶۰۰ مطبوع ۲۰۰۴ء) (۴۶) یا اللہ رحم کر۔(۴۷) اے بسا خانہ دشمن کہ تو ویراں کر دی۔تذکر و صفحه ۶۰۱ مطبوع ۲۰۰۴ء) تذکره صفحه ۴۲۵ مطبوعه ۲۰۰۴ء) (۴۸) شریف احمد کی نسبت اس کی بیماری کی حالت میں الہامات ہوئے۔عَمَّرَهُ اللَّهُ عَلَى خِلَافِ التَّوَقُعِ ترجمہ۔اس کو یعنی شریف احمد کو خدا تعالیٰ اُمید سے بڑھ کر عمر دے گا۔أَمَّرَهُ اللهُ عَلَى خِلَافِ التَّوَقُعِ۔ترجمہ۔اس کو یعنی شریف احمد کو اللہ تعالیٰ امید سے بڑھ کر امیر کرے گا۔( تذکره صفحه ۶۰۹ مطبوعه ۲۰۰۴ء) (۴۹) رَبِّ أَخْرِجُنِي مِنَ النَّارِ۔اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِى اَخْرَجَنِي مِنَ النَّارِ إِنِّي مَعَ الرَّسُولِ اَقُوْمُ وَالُومُ مَنْ يَلُومُ وَأَعْطِيكَ مَا يَدُومُ وَلَنْ أَبْرَحَ الْأَرْضَ إِلَى الْوَقْتِ الْمَعْلُوْمِ۔ترجمہ۔اے میرے رب مجھے آگ سے نکال۔سب تعریف اللہ کے لئے ہے جس نے مجھے آگ سے نکالا۔میں رسول کے ساتھ کھڑا ہوں گا اور اس کو ملامت کروں گا