سیرت مسیح موعود علیہ السلام

by Other Authors

Page 628 of 665

سیرت مسیح موعود علیہ السلام — Page 628

سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۶۲۸ گھر میں کہا کہ میں نے کشف میں دیکھا ہے کہ کوئی عورت آئی ہے اور اُس نے آ کر کہا ہے کہ تمہیں کچھ ہو گیا ہے۔" اور پھر الہام ہوا أَصِحُ زَوْجَتِي حصہ پنجم چنانچہ کل ۳ جنوری ۱۹۰۱ ء کو یہ کشف اور الہام پورا ہو گیا یکا یک بیہوشی ہوگئی اور جس طرح پر مجھے دکھایا گیا تھا اسی طرح ایک عورت نے آکر بتا دیا۔“ الحکم جلد نمبر ۳ صفحه ۵۔پر چه ۲۴ جنوری ۱۹۰۱ء) " حضرت اقدس امام ہمام علیہ الصلوۃ والسلام نے ایک روز اپنی اور سلسلہ عالیہ کے خاص دوستوں کی زیادتی عمر کے لئے دعا کی تو یہ مبشر الہام ہوا۔رَبِّ زِدْنِي عُمُرِى وَفِي عُمُرِ زَوْجِيُ زِيَادَةً خَارِقَ الْعَادَةِ۔یعنی اے میرے رب ! میری عمر میں اور میرے ساتھی کی عمر میں خارق عادت زیادت فرما۔(ایڈیٹر ) الحکم جلد ۵ صفحه ۱۳ - ۱۴- پرچه ۱۷ / اپریل ۱۹۰۱ء) رَبِّ اشْفِ زَوْجَتِي هَذِهِ وَاجْعَلْ لَّهَا بَرَكَاتٍ فِى السَّمَاءِ وَبَرَكَاتِ فِي الْأَرْضِ - اے میرے رب میری اس بیوی کو شفا بخش اور اسے آسمانی برکتیں اور زمینی برکتیں عطا فرما۔(ترجمہ از مرتب ) ( تذکره صفحه ۵۰۹ مطبوع ۲۰۰۴ء) (۲۵) ایک بلا کے ٹلا دینے کی دُعا اے میرے قادر خدا اس پیالہ کوٹال دے کے 660 (۲۶) اے ازلی ابدی خدا بیٹریوں کو پکڑ کے (تذکر صحی ۳۸۲ مطبوع ۲۰۰۴ء) لے حضرت اُم المومنین علیھا السلام مراد ہیں۔ایڈیٹر کے یہ الہام تذکرہ میں ان الفاظ میں مندرج ہے اے خدا اس پیالہ کو ٹال دے۔“ ( تذکرہ صفحہ ۶۸۵ مطبوعہ ۲۰۰۴ء)