سیرت مسیح موعود علیہ السلام

by Other Authors

Page 155 of 665

سیرت مسیح موعود علیہ السلام — Page 155

سیرت حضرت مسیح موعود علیہا موعود علیہ السلام ۱۵۵ حصّہ اوّل کسی کو بیت الخلا کا ہی پتہ نہیں ہوتا تو اسے سخت تکلیف ہوتی ہے۔اس لئے ضروری ہے کہ مہمانوں کی ضروریات کا بڑا خیال رکھا جاوے۔میں تو اکثر بیمار رہتا ہوں اس لئے معذور ہوں۔مگر جن لوگوں کو ایسے کاموں کے لئے قائم مقام کیا ہے یہ ان کا فرض ہے کہ کسی قسم کی شکایت نہ ہونے دیں۔“ (اخبار الحکم مورخه ۲۴ نومبر ۱۹۰۴ء صفحہ کالم ۳ صفحه۲ کالم نمبر )