سیرت مسیح موعود علیہ السلام

by Other Authors

Page 61 of 64

سیرت مسیح موعود علیہ السلام — Page 61

61 جرار پانی کی طرح دوڑتے ہیں۔میرا محبوب قریب ہے۔وہ قریب ہے مگر چھپا ہوا۔ان میں بعض الہام اس پیشگوئی کی تصدیق و تائید میں ہیں جس کی انتظار کی طرف آنکھیں لگ رہی ہیں ایک تدبر کرنے والا خود الفاظ سے کنہ حقیقت میں پے لے جاسکتا ہے۔