سیرت مسیح موعود علیہ السلام

by Other Authors

Page 60 of 64

سیرت مسیح موعود علیہ السلام — Page 60

60 خوبی اسی طریق سے سمجھ میں آسکتی ہے۔اور وہ الہامات یہ ہیں۔الرَّحَى تَدُورُ وَيُنْزِلُ الْقَضَاءُهِ إِنَّ فَضْلَ اللَّهِ لَاتِ وَ لَيْسَ لاحَدٍ أَنْ يَرُدُّ مَا أَتَى قُلْ إِلَى وَرَبِّي إِنَّهُ لَحَقُّ لَا يَتَبَدَّلُ وَلَا يَخْفَى وَيَنْزِلُ مَا تَعْجَبُ مِنْهُ وَحَى مِنْ رَبِّ السَّمَوَاتِ الْعُلَى إِنَّ رَبِّي لَا يَضِلُّ وَيَا يَنْسى ، ظَفَرُ مُّبِيْنَ وَ إِنَّمَا تُؤَخِّرُهُمْ إِلَى أَجَلٍ مُّسَعَى ٥ انْتَ مَعِي وَأَنَا مَعَكَ قُلِ اللهُ ثُمَّ ذَرْهُ فِي غَيْهِ يَتَمَطَى إِنَّهُ مَعَكَ وَإِنَّهُ يَعْلَمُ السَّرَ وَ مَا اخْفَى ا لا اله إلا هُوَ يَعْلَمُ كُلَّ شَى و يرى۔إِنَّ اللَّهَ مَعَ الَّذِينَ اتَّقَوْا وَالَّذِيْنَ هُمْ يُحْسِنُونَ الْحُسْنَى هِ إِنَّا أَرْسَلْنَا أَحْمَدَ إِلى قَوْمِهِ فَأَعْرَضُوا وَقَالُوا كَذَّابٌ أَشِرَ هِ وَجَعَلُوا يَشْهَدُونَ عَلَيْهِ وَ يَسِيلُونَ كَمَاء مُنْهَمِرٍ إِنَّ حَتَّى قَرِيْبَ إِنَّهُ قريب مستتر ترجمہ چکی پھرے گی اور قضا نازل ہوگی۔یقیناً خدا کا فضل آنے والا ہے اور کسی کی شان نہیں کہ رد کرے اسے جو آگیا۔کہدے ہاں میرے رب کی قسم وہ یقینا حق ہے وہ نہ بدلے گا اور نہ مخفی رہے گا۔اور اترے گا جس سے تو اچنبھے میں رہ جائے گا۔یہ وحی ہے جو بلند آسمانوں کے رب سے ہے۔میرا رب نہ بہکتا ہے اور نہ بھولتا ہے۔فتح میں ہے اور انہیں ایک وقت تک ڈھیل دے رکھی ہے۔تو میرے ساتھ ہے اور میں تیرے ساتھ ہوں۔کہدے اللہ پھر اسے چھوڑ دے که تا وه اپنی ناز میں مٹک مٹک کر چلا کرے۔وہ تیرے ساتھ ہے اور وہ جانتا ہے سر کو اور اس سے بھی زیادہ پوشیدہ چیز کو۔کوئی معبود نہیں بجز اس کے اور وہ ہر شے کو جانتا اور دیکھتا ہے۔اللہ ان کے ساتھ ہے جو تقوی اختیار کرتے ہیں اور وہ جو نیکی کو ستوار کے کرتے ہیں۔ہم نے احمد کو بھیجا اس کی قوم کی طرف پس انہوں نے اعراض کیا اور کہا جھوٹا خود پسند ہے۔اور اس کے خلاف شہادت دیتے اور اس کی طرف