سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم — Page 942
۹۴۲ ماه واقعہ بلا تعین ماه نظام زکوۃ کی حقیقت اور اس کی غرض وغایت واقعات سن ۹ ہجری محرم قصہ عام الوفود یعنی سال بھر وفدوں کا مدینہ میں آتے رہنا اور اسلام کی اشاعت میں غیر معمولی توسیع بعث عینیہ بن حصن بطرف بنی تمیم محرم یا صفر بعث ولید بن عقبہ بن ابی معیط بطرف بنی مصطلق " سریہ ابن عویجه بطرف بنی عمرو بعث قطبہ بن عامر بطرف خشم ربیع الاول بعث ضحاک بطرف بنی کلاب بعث علقمہ بن محزر بطرف حبشہ ربیع الآخر بعث حضرت علی بطرف فلس بعث عکاشہ بن محصن بطرف الحباب کعب بن زہیر شاعر کا مسلمان ہونا مشہور قصیدہ بردہ (حاکم کے نزدیک یہ ماہ صفر میں ہوا ) ماہ ربیع الثانی اور بعض کے نزدیک سن ۸ هجری) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی ازواج سے ایک ماہ ہجر کرنا (ابن حبان کے نزدیک یہ واقعہ رجب غزوہ تبوک جسے غزوہ عسرہ بھی کہتے ہیں۔ستمبر ۶۳۰ ء (غزوہ موتہ کے بعد روم اور ایران کے ساتھ جنگ کا یہ پہلا قدم تھا) // سریہ خالد بطرف اکیدراز مقام تبوک وفات عبداللہ ذی البجا دین تبوک میں سن ۸ ہجری میں ہوا اور ابن حجر نے بھی یہی کہا ہے )