سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم — Page 946
۹۴۶ ماه واقعہ بلا تعین ماه آپ کے خاص خاص امتیازی کلمات واقعات سن ۱۱ ہجری محرم و فد نخع از میمن ( یہ آخری وفد تھا جو آن<mark>حضرت</mark> صلی اللہ علیہ وسلم کے صفر سامنے پیش ہوا ) مدفونین جنت البقیع کے لئے آن<mark>حضرت</mark> صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری دعا ( نیز اُحد میں جا کر شہداء اُحد کے لئے دعا ) سریہ اسامہ بن زید ( یہ آن<mark>حضرت</mark> صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا آخری (مئی ۶۳۲ ء) سریہ ہے گو اس کی روانگی بھی آپ کی وفات کے بعد ہوئی۔صفر یا ربیع الاول اسود عنسی کذاب کا ظہور " مسیلمہ کذاب کا ظہور (سجاح متنبیہ کا واقعہ ) طلیحہ بن خویلد کا ظہور الہی سلسلوں میں ارتداد پر ایک اصولی نوٹ آن<mark>حضرت</mark> صلی اللہ علیہ وسلم کی مرض الموت کا آغاز (مرض کیا تھی۔کتنے دن رہی۔کیا علاج کیا <mark>گیا</mark> وغیرہ وغیرہ) قرطاس کے واقعہ کی تشریح آن<mark>حضرت</mark> صلی اللہ علیہ وسلم کا <mark>حضرت</mark> ابو بکر کو اپنی جگہ امام الصلوۃ مقرر کرنا۔// آن<mark>حضرت</mark> صلی اللہ علیہ وسلم کا <mark>حضرت</mark> عائشہ سے فرمانا کہ میں نے ارادہ کیا تھا کہ <mark>حضرت</mark> ابو بکر کے متعلق خلافت کی وصیت لکھ دوں مگر پھر اسے خدا اور مومنوں پر چھوڑ دیا۔ربیع الاول افاقہ قبل وفات اور آن<mark>حضرت</mark> صلی اللہ علیہ وسلم کا مسجد میں تشریف // لے جا کر صحابہ سے باتیں کرنا آن<mark>حضرت</mark> صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری کلام