سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم — Page 941
۹۴۱ ماه واقعہ کے بتوں کا تو ڑا جانا۔حضرت ابو بکر کے والد ابو قحافہ ، ابوسفیان ، حکیم بن حزام صفوان بن امیہ ، عکرمہ بن ابو جہل ویرہ کا مسلمان ہونا۔جنوری ۶۳۰ ء اس بات پر نوٹ کہ فتح مکہ کے بعد بھی مکہ کے کئی لوگ کفر پر قائم شوال "/ "/ رہے۔مکہ سے بعث خالد بطرف عزا۔عمرو بن عاص بطرف سواع۔سعد بن زید بطرف مناۃ۔سریہ خالد بطرف جذیمہ اسلام کا ایک روحانی مذہب ہونا اور روحانیت پر ایک اصولی نوٹ غزوہ حنین (حنین کے واقعہ میں مسلمانوں کے لئے ایک بڑا سبق تھا) سریہ ابوعامر اشعری بطرف اوطاس سری طفیل بن عامر بطرف ذوالکفین فروری ۶۳۰ء غزوہ طائف جعرانہ کے مقام میں غنائم کی تقسیم۔بعض انصار کی طرف سے اعتراض اور اس پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا جواب۔ایک لطیف روحانی منظر۔اپنے رضاعی عزیزوں سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا انتہائی مربیانہ سلوک وغیرہ رئیس بحرین کی طرف تبلیغی خط اور اس کا جواب اسلام میں بریکار لوگوں کے گزارہ کا استثنائی انتظام جزیہ پر ایک اصولی نوٹ ذوالحجہ ابراہیم ابن رسول اللہ کی ولادت (اپریل ۶۳۰ ء) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرب کے مختلف اطراف سے وفود کی ابتدا بلاتین ماہ حضرت زینب بنت رسول اللہ کی وفات زکوۃ کا فرض ہونا