سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 31 of 1001

سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم — Page 31

۳۱ صحیح بخاری مصنفہ امام محمد بن اسمعیل بخاری یہ سب کتب حدیث میں صحیح ترین کتاب سمجھی ۱۹۴ھ تا ۲۵۶ھ گئی ہے۔امام بخاری صاحب نے چار لاکھ روایات کے مجموعہ میں سے صرف چار ہزار احادیث چن کر اس مجموعہ میں درج کی ہیں ۲ صحیح مسلم اور انتہائی احتیاط سے کام لیا ہے۔بلا ریب ان کا معیا رسب محدثین سے بالا وارفع ہے۔مصنفہ امام مسلم بن حجاج اس کا درجہ بخاری سے نیچے مگر باقی کتب ۲۰۴ھ تا ۲۶۱ھ حدیث سے اوپر سمجھا جاتا ہے۔جس روایت میں بخاری اور مسلم اتفاق کر لیں اسے متفق علیہ کہتے ہیں جو سب سے مضبوط سمجھی جاتی ہے۔۳- جامع ترمذی مصنفہ ابو عیسی محمد بن عیسی ترمندی صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے ساتھ اگلی چار ۲۰۹ھ تا ۲۷۹ھ کتابیں مل کر صحاح ستہ کہلاتی ہیں اور یہ سب -۴- سنن ابوداؤد مصنفہ ابو داؤد سلیمان بن اشعث معتبر کتابوں میں شمار ہوتی ہیں۔ان کا درجہ ۲۰۲ھ تا ۲۷۵ھ قریباً اسی ترتیب کے مطابق سمجھا جاتا ہے جو ۵- سنن نسائی مصنفہ احمد بن شعیب النسائی اس فہرست میں ملحوظ رکھی گئی ہے۔-1 ے۔۲۱۵ھ تا ۳۰۶ھ سنن ابن ماجہ مصنفه محمد بن یزید ابن ماجه قزوینی ۲۰۹ھ تا ۲۷۳ھ موطا امام مالک مصنفه امام مالک ابن انس یہ کتاب بہت بلند پایہ ہے بلکہ بعض نے اسے ۹۵ھ تا ۱۷۹ھ بخاری کے برابر قرار دیا ہے مگر چونکہ اس کے بیشتر حصہ کا اسلوب فقہ کے طریق پر ہے اس لیے اسے حدیث کی کتاب کے طور پر صحاح میں شمار نہیں کیا گیا ورنہ اپنے مرتبہ کے لحاظ